سوال199): کیا دن چڑھنے کے بعد نفل روزہ کی نیت کرنا جائز ہے؟

(جواب):

ہاں، امام ابو حنیفہ کے مطابق نفل روزہ کی نیت دن کے وسط تک کی جا سکتی ہے اور ابو یوسف کے نزدیک عصر تک نفل روزہ کی نیت کی جا سکتی ہے۔